Skip to content
Babussalam.pk is a Largest online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic books. For Order/Info Please Call / WhatsApp us on 0305 4411666.
  1. Home
  2. Quran & Hadith
  3. Mukhtasir Sahih Al-Bukhari (2 vols) - Imported مختصرصحیح بخا...
Quran & Hadith

Mukhtasir Sahih Al-Bukhari (2 vols) - Imported مختصرصحیح بخاری

0 Review(s) New 5 In Stock
PKR 5000
SKU: owS1627fRG Weight: 2 kg

Size

  • 14x21
Free shipping over Rs. 2,500 Authentic editions Cash on delivery Secure checkout

Estimated Shipping Time: 2 days

Report This Item

صحیح بخاری‘ امام بخاری کی وہ شہرہ آفاق تصنیف ہے جسےاجماعی طور پر قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ صحیح بخاری کی اہمیت اور قدر و منزلت کا اندازہ اس سے لگائیے کہ صحیح بخاری پر اب تک جتنا کام ہو چکا ہے اس کو شمار کرنے کا صرف تصور ہی کیا جاسکتا ہے ۔ صحیح بخاری میں فقہی مسائل کے اثبات اور ترتیب کے اعتبار سے عوام کو ذرا مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دراصل امام صاحب فقہی مسائل کے استنباط کی خاطر ایک ایک حدیث بعض دفعہ دس دس جگہ لئے آئے ہیں۔ امام زبیدی نے ’ تجرید التصریح لاحادیث الجامع الصحیح‘ میں اس کا نہایت عام فہم اور قابل تحسین حل پیش کرتے ہوئے تمام تر تکرار کو ختم کیا ہے۔ انہوں نے حدیث کو صرف ایک ایسے باب کے تحت ذکر کیا ہے جس کے ساتھ اس کی مطابقت بالکل واضح اور نمایاں ہے۔ حافظ عبدالستار حماد صاحب نے اس کتاب کا ’مختصر صحیح بخاری‘ کے نام سے رواں، شگفتہ اور جاندار ترجمہ کیا ہے۔نہایت اہم مقامات پر جامع اور مختصر فوائد نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے
۔
Weight (kg):     2 kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:  Ahmed Bin Abdul Latif Al Zubaidi                 

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    1456



Shipping and return information will appear here.

0.0

0 Review(s)

No Review Found.


To Comment