اس کتاب میں عقیدہ قربانی تصویروں، مجسموں منتر اور تعویذ وضو عسل طہارت اذان نماز، زکوۃ روزے حج اور اس سے متعلقہ مسائل سود، بینکوں کے معاملات وصیت ‘ میراث نکاح، طلاقی‘ پردہ اطاعت والد من غنا موسیقی اور معاشرتی زندگی سے متعلق متفرق معاملات پر 270 سے زائد سوالوں کے جوابات قرآن و حدیث کی روشنی میں مفتی اعظم سعودی عرب نے دیے ہیں ۔ اردو زبان میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی اور منفر د کتاب ہے جس میں روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے بہت سے سوالات کا جواب موجود ہے۔
Weight (kg): 0.665 |
| Publisher: Darussalam Publishers | |
Author: Shaykh Abdul-Aziz bin Abdulllah bin Baz
|
| Language: Urdu |
|
Book Color: 1 Color |
|
---|
Age Groups: All Age |
| Pages: 268 | |
|
| | |
---|
Login To Comment