Skip to content
Babussalam.pk is a Largest online Islamic store in Pakistan providing Authentic Islamic books. For Order/Info Please Call / WhatsApp us on 0305 4411666.
  1. Home
  2. All Books
  3. Nukhbat ul Sahiheenنخجتہ الصحیحین
All Books

Nukhbat ul Sahiheenنخجتہ الصحیحین

0 Review(s) 10 In Stock
PKR 250
SKU: 9789695741955 Weight: 0.12 kg

Size

  • 14x21
Free shipping over Rs. 2,500 Authentic editions Cash on delivery Secure checkout

Estimated Shipping Time: 2 days

Report This Item

بچوں کو مٹھائی کا ٹکڑا دیجیے تو وہ کتنے خو ش ہوتے ہیں اور اپنی پیاری پیاری اداؤں سےآپ کی محبت کا کتنا خوشگوار صلہ دیتے ہیں۔ محبت و شفقت کا یہی طریقہ بچوں کی تربیت کے لیے بر سرِ کار لایئے۔ انھیں چمکاریئے۔ اپنے پاس بٹھایئے اور اللہ کے آخری رسول اور نبی محمد ﷺ کی حدیثیں سنایئے۔ مدرسے یا اسکول جانے والے بچوں کو تین دن میں کم سے کم ایک حدیث ضروری اد کرایئے۔ اس کے معنی اور مفہوم واضح کیجیے۔ پھر اس پر عمل کی اہمیت، فضیلت اور افادیت بتایئے۔ ان پر اچھی طرح روشن کر دیجیے کہ ہمارے راہبر اعظم صرف محمد ﷺ ہی ہیں۔ اللہ کے حکم اور رسول اللہ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے سے دنیا میں عزت اور سرفرازی ملتی ہے اور آخرت میں جنت کے سدا بہار باغ عطا کیے جاتے ہیں۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کا یہ منتخب گلدستہ علم و عمل کی شمعیں فروزاں کرنے کے لیے ہی شائع کیا گیا ہے۔ یہ تحفہ اپنے بچوں کو بھی دیجیے اور عزیز و اقارب کے بچوں کو بھی پیش کیجیے۔ ان شاء اللہ ! خیابانِ حدیث کا یہ مقدس تحفہ آپ کے گھروں میں اسلام کی صالح تہذیب کا اُجالا کردے گا۔

Weight (kg):    0.12
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Qari Suhaib Ahmad                    

Language:  Urdu
Book Color:   1 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    112



Shipping and return information will appear here.

0.0

0 Review(s)

No Review Found.


To Comment